winfun4e1
PLEASE LOGIN or REGISTER YOUR SELF TO POST YOUR FUNNY SMS
winfun4e1
PLEASE LOGIN or REGISTER YOUR SELF TO POST YOUR FUNNY SMS
winfun4e1
Would you like to react to this message? Create an account in a few clicks or log in to continue.

Win & Fun 4 Every One

HomePortalSearchLatest imagesRegisterLog inSite Map

[b]Pakistani CRICKET [/b]

Go down
AuthorMessage
madni.shah
Senior Member
Senior Member
madni.shah

Pisces Posts : 15
Join date : 2010-02-02
Age : 38
Location : Lahore

[b]Pakistani CRICKET [/b] Empty
PostSubject: [b]Pakistani CRICKET [/b]   [b]Pakistani CRICKET [/b] Icon_minitimeWed Mar 10, 2010 2:03 pm

پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ آسٹریلیا کے دوران نظم و ضبط کی خلاف ورزی پر محمد یوسف اور یونس خان پرغیر معینہ مدت جبکہ شعیب ملک اور رانا نوید پر ایک سال کے لیے قومی ٹیم میں شمولیت پر پابندی لگا دی ہے۔
کرکٹ بورڈ نے بال ٹیمپرنگ اور سنٹرل کانٹریکٹ کی خلاف ورزی کی بنیاد پر شاہد آفریدی اور اکمل برادران پر بھاری جرمانے بھی عائد کیے ہیں۔

کرکٹ بورڈ نے ایک وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ بورڈ کی کمیٹی نے محمد یوسف اور یونس خان پر تا حیات پابندی کی سفارش نہیں کی تھی اور نہ ہی کمیٹی کی سفارش میں ان دونوں کھلاڑیوں کے لیے (بطور سزا) کسی خاص مدت کا تعین ہوا تھا۔ جب بھی پاکستان کرکٹ بورڈ مناسب سمجھے گا ان دونوں کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں شامل کرنے پر غور کیا جائے گا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق یہ فیصلہ دورۂ آسٹریلیا میں قومی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی کی سفارشات پر کیا گیا ہے۔ بیان کے مطابق کرکٹ بورڈ نے وسیم باری کی سربراہی میں بنائی جانے والی اس تحقیقاتی کمیٹی کی سفارشات کو من وعن تسلیم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ان سفارشات کے مطابق محمد یوسف اور یونس خان کی باہمی چپقلش کی وجہ سے ٹیم پر برا اثر پڑا اس لیے ان دونوں کو قومی ٹیم میں کسی بھی قسم کی کرکٹ کے لیے شامل نہیں کرنا چاہیے۔

رانا نوید الحسن اور سابق کپتان شعیب ملک پر ایک سال تک کسی بھی قسم کی بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کی پابندی کے علاوہ بیس بیس لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے تاہم تحقیقاتی رپورٹ میں یہ ذکر نہیں کیا گیا کہ انہیں نظم و ضبط کی کس خلاف ورزی پر سزا سنائی گئی ہے تاہم اخبارات میں کئی روز سے یہ شائع ہو رہا ہے کہ ان دونوں نے ٹیم میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی۔
Back to top Go down

[b]Pakistani CRICKET [/b]
Back to top
Page 1 of 1
Similar topics

» pakistani afridi kay karnamay
» Karachi T20 Cricket
» Karachi T20 Cricket
» Karachi T20 Cricket

Permissions in this forum:You cannot reply to topics in this forum
winfun4e1 :: Special Section :: General Discussion-
Jump to: